• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایوانِ صدر میں قومی رحمۃ اللعالمین ﷺ کانفرنس


ایوانِ صدر اسلام آباد میں قومی رحمۃ اللعالمین صلی اللّٰہ علیہ وسلم کانفرنس جاری ہے۔

قومی رحمۃ اللعالمین صلی اللّٰہ علیہ وسلم کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی شریک ہیں۔

وزیر ِمذہبی امور، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل اور دیگر بھی کانفرنس میں شریک ہوئے۔

تازہ ترین