• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھگڑوں کے دوران فائرنگ سے باپ جاں بحق، بیٹا زخمی، نوجوان تیز دھار آلے کے وار سے ہلاک

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایوب گوٹھ جمال پاڑہ جمعہ بازار کے قریب ذاتی دشمنی پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 50سالہ صدرالدین جاں بحق اوربیٹا 25سالہ جاوید زخمی ہوگیا ،پولیس کے مطابق ا بتدائی معلومات میں واقعہ دشمنی معلوم ہوا ہے،شیر شاہ پراچہ چوک پر جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے 20سالہ یاسر جاں بحق ہو گیا، لاش سول اسپتال منتقل کی گئی۔

تازہ ترین