کراچی(اسٹاف رپورٹر)رینجرزاور پولیس نے گڈاپ میں مشترکہ کارروائی کے دوران اسٹریٹ کرائمزاور چوری کی وارداتوں میں ملوث2انتہائی مطلوب ملزمان ضیاءالحق اور حسن خان کو گرفتار کرلیا ۔
ملزم کی گرفتاری لیاری عثمان آباد میں پولیس مقابلے کے بعد عمل میں آئی۔
زمبابوے کے کھلاڑی لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر اسلام آباد میں پانچ ہفتوں کے تربیتی سیشن کے لیے موجود تھے۔
نظام کو مزید آسان بناتے ہوئے شہریوں کے لیے اٹیسٹیشن کی فیس بھی آن لائن ادا کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔
"فلسطین ایکشن" گروپ کی حمایت کرنے پر آئرش ناول نگار سیلی رونی کی کتابوں کی برطانیہ میں فروخت پر پابندی لگا دی گئی۔
پاکستان اور عمان کے درمیان 5 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے، تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ موجود تھے۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز کے قریب یہ دوسرا بحری جہاز ڈوبا ہے۔
برطانیہ میں پاک فوج کی ٹیم نے ایکسر سائز کیمبرین پٹرول 2026 میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
علی الزیدی نے سعودی عرب میں شہری تنصیبات اور اہم بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں علاقائی سلامتی اور استحکام کے لیے خطرہ قرار دیا۔
پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 19پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ایمرجنسی جاری رہی تو وزیراعلیٰ والی اسمبلی بحال نہیں ہوگی۔
چھاپہ ایک گرفتار ملزم کی نشاندہی پر مارا گیا۔ جس کے قبضے سے کوکین اور آئس برآمد ہوئی تھی،
لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کےخلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کاری نے پاکستان کو توانائی کی شدید قلت پر قابو پانے میں مدد دی۔
عمانی وزیر خارجہ پاک عمان مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس کےلیے پاکستان کے دورے پر ہیں، اعلامیہ
اسد قیصر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان پُرامید تھے اور سمجھ رہے تھے کہ بات بن جائے گی۔
سیب کی تازگی برقرار رہنے کا دورانیہ بڑی حد تک ذخیرہ کرنے کے طریقے اور حالات پر منحصر ہوتا ہے۔