• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خصوصی رپورٹر) کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کے احکامات پر عملدرآمد کے نتیجے میں چائنہ سکیم شالامار خواتین و چلڈرن پارک میں صفائی ودیگر مسائل کے حل کیلئے آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ جس کے نتیجے میں علاقہ مکینوں نے مسرت کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین