• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سریاب روڈ دھماکے کامقدمہ درج

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سی ٹی ڈی نے سریاب روڈ بم دھماکے کامقدمہ درج کرلیا سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق 18اکتوبر کو سریاب روڈ پر پولیس ٹرک کے قریب ہونے والے موٹرسائیکل بم دھماکے کا مقدمہ سریاب تھانے کے سب انسپکٹر کی مدعیت میں قتل اقدام قتل دہشتگردی اور ایکسپلوزو ایکٹ کی دفعات تحت درج کر لیا گیاہے۔
کوئٹہ سے مزید