ذرائع کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر کا لانگ مارچ موخر کر کے 5 اکتوبر کو کیا جائے گا۔
طیارہ کیلیفورنیا سے روانہ ہوا پھر امریکا بھر میں 3 ہزار 199 میل تک بغیر کسی پائلٹ کی معاونت کے اڑتا رہا۔
بلیندرا شاہ کا کالا چشمہ ایک بار پھر میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا۔
شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے کنٹینرز کے ذریعے راستے بند کر کے عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کی ہے۔
اداکارہ نے برطانوی حکام سے اپیل کی ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مجھے سہولت فراہم کر کے لندن سفر کی اجازت دی جائے۔
اداکارہ نے بتایا ہے کہ شادی میں ہدایت کی تھی کہ مہمان تصاویر نہ بنائیں، بنائیں تو سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں۔
سرکلر کے مطابق صحافیوں کے لیے مختص جگہ کے علاوہ دیگر مقامات پر ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابندی لگائی گئی ہے۔
سینئر صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا بیانیہ امن، رواداری، ہم آہنگی اور قومی اتحاد پر مبنی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ماحول دوست چڑیوں کے غیر قانونی شکار میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
تحقیق میں شدید ڈپریشن کے شکار 20 بالغ افراد کو شامل کیا گیا جو معمول کے مطابق بڑی مقدار میں انتہائی پراسیسڈ غذائیں (فاسٹ فوڈ) کھاتے تھے۔
اداکارہ نے بتایا ہے کہ مجھے سابق شوہر کے کہنے پر فلم میں کام کرنے سے انکار کرنا پڑا۔
میکرون کے مطابق ینبع توانائی کی نقل و حمل کے حوالے سے اہم حیثیت رکھتا ہے۔
مرنے والے افراد مٹھہ ٹوانہ خوشاب کے رہائشی تھے۔
پنجاب کی سینئر وزیر کا کہنا ہے کہ پولیس کے سر پھاڑنے، آنکھیں پھوڑنے والے غنڈے پھر سے حملہ آور ہیں۔
ٹکر کارلسن کے مطابق جنگ شروع ہونے سے چند روز قبل میں نے ٹرمپ سے بات کی، تاہم ان کے جواب نے مجھے حیران کر دیا۔
احمد ظفر حیات نے 3 راؤنڈز میں 223 اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔