• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بولی وڈ کو ہائی پروفائل ہونے کی قیمت ادا کرنا پڑے گی، جاوید اختر

ممبئی(پی پی آ ئی) بو لی وڈ کے معروف اداکارشاعر ، نغمہ نگار جاوید اختر نے آریان خان منشیات کیس پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا کہ بولی وڈ کو ہائی پروفائل ہونے کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جاوید اختر نے آریان کیس پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا تھا تاہم جاوید اختر نے کہا کہ ‘بولی وڈ اپنی ‘ہائی پروفائل’ فطرت کی وجہ سے زیر بحث رہا ہے اور اس سے منسلک افراد کو ہمیشہ سے اس کی ‘قیمت’ ادا کرنا پڑتی ہے۔انہوں نے کہا کہ جب آپ ہائی پروفائل ہوتے ہیں، لوگ آپ کو نیچے گِرانے کی کوشش کرتے ہیں۔

تازہ ترین