• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی کم ہونا شروع ہوگئی، معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ کادعویٰ

لاہور(نمائندہ جنگ) مہنگائی کم ہونا شروع ہوگئی ہے ،ٹیکس چورطاقتور مافیا معاشرتی بہبود میں سرے سے حصہ دار ہی نہیں چنانچہ غربت بڑھتی ہے۔ 

نابیناافراد کی فلاح و بہبود کیلئے قانون سازی کر لی ،یہ افراد صلاحیت میں کسی سے کم نہیں ہیں، اس لئے انھیں ترجیحا ًاور برابری کی بنیاد پر آگے بڑھنے کے مواقع ملنے چاہئیں۔

ورلڈ وائیٹ کین ڈے کے موقع پر بلائینڈ پروفیشنلز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کیا۔

تازہ ترین