• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر اسٹیٹ بینک کا بیان، عوام پریشان، اتحادیوں پر دباؤ تفصیل ”جیوپاکستان“ میں

کراچی (جنگ نیوز) مہنگائی کے بعد روپے کی قدر کم ہونے کو بھی اچھی خبر بتایا جارہا ہے، عوام یقینا چونک گئے ہوں گے۔ اس معاملے پر جمعہ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“میں تفصیلی گفتگو ہوگی۔اِن تمام موضوعات کو بھی شو کے دوران زیر بحث لایا جائے گا۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں ”جیو پاکستان“ صبح9بجکر5منٹ پر نشر ہوگا۔

تازہ ترین