• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کی منفی سیاست دفن ہوچکی ہے، تحریک انصاف

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر سینیٹر اعجازاحمدچوہدری کی زیر صدارت این اے 133 کا ورکرز کنونشن ہوا، ورکرز کنونشن سے سینیٹر اعجازاحمدچوہدری، این اے 133 کے نامزد امیدوار جمشید اقبال چیمہ، فیاض بھٹی، شبیرسیال، مسرت جمشید چیمہ، علی امتیاز وڑائچ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مریم صفدر کی منفی سیاست ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن ہوچکی ہے۔
تازہ ترین