سنگاپور اوپن: گالفر احمد علی بیگ نے حتمی راؤنڈز کیلئے کوالیفائی کر لیا
پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل گالفر احمد علی بیگ نے ایشین ٹور کے سنگاپور اوپن کے ابتدائی 2 راونڈز میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے کٹ حاصل کرتے ہوئے حتمی راونڈز کے لیے کوالیفائی کر لیا۔