• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمہوریت کی بحالی کیلئے نصرت بھٹوکی خدمات ناقابل فراموش ہیں، یوسف رضا گیلانی

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) سابق وزیراعظم و اپوزیشن لیڈر سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بیگم نصرت بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جمہوریت کی بحالی کیلئے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، 10ویں برسی کے موقع ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی جمہوری تاریخ نصرت بھٹو کو بہادر، نڈر اور دلیر خاتون لیڈر کی حثیت سے ہمیشہ یاد رکھے گی۔
تازہ ترین