• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا میں سی ٹی ڈی کی کاروائی ،7 مشتبہ گرفتار

Ctd Raids In Sargodha 7 Arrest
سرگودھا کے مختلف دیہی علاقوں میں پولیس اور قا نو ن نافذ کر نے والے اداروں نے سر چ آپریشن کیا ۔ جس میںسات مشتبہ افراد کو اسلحہ سمیت حراست میں لے لیا ۔

پولیس کے مطابق کاؤنٹر ٹیر ر ازم ڈیپارٹمنٹ اسپیشل برانچ اور دیگر حسا س اداروں نے پولیس کے ساتھ مل کر سرگودھا کے نواحی علاقہ لکسیاں اور دو د ہ میں سر چ آپریشن کیا سر چ آپریشن کے دوران 80 سے زائد گھر و ں کی تلاشی لی گئی اورمتعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ۔

پولیس کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد کو تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔
تازہ ترین