پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی ٹیم کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔
بلاول بھٹو نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ گڈ لک ٹیم پاکستان۔
وزیرِ موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بڑھتا ہوا عدم مساوات انتہائی حد تک نظر انداز کیا جارہا ہے۔
میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ عمران خان کے لانگ مارچ کو ڈی چوک نہیں آنے دیا جائے گا۔
اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہاکہ عمران خان مزید فیصلوں کا اعلان تین بجے کریں گے۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جلد الیکشن کے فیصلے سے اتحادی متفق نہیں تھے اور انہوں نے ہمیں بھی یہ فیصلہ بدلنے پر آمادہ کیا۔
حماد اظہر کی والدہ نے کہا کہ انہوں نے آکر میرے گھر کا دروازہ زور سے بجایا۔ انہیں کیا ضرورت تھی میرے گھر میں اس طرح داخل ہونے کی؟
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کا فوری اور مؤثر جواب دیا گیا۔
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پیپلز بس سروس کی مزید 71 بسیں چین سے کراچی پہنچ گئیں۔
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے امریکی حکومت سے مطالبے پر ردعمل دیا ہے۔
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ الخدمت کے رضاکار یہاں موجود ہیں۔ جب تک بہاولپور اور چولستان کے عوام کا مسئلہ حل نہیں ہوتا اس وقت تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔
مری گلیات روڈ پر کوسٹر اور مسافر وین کے ڈرائیورں کی ریس آٹھ زندگیاں نگل گئی۔
پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ عمران حکومت کا خاتمہ سیاسی لحاظ سے اتحادی جماعتوں کو نقصان ہوا۔
سعودی ولی عہد نے خیرسگالی کے جذبات پر جنرل قمر جاوید باجوہ سے اظہارِ تشکر کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عوام کے جان و مال لے تحفظ کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا ہے۔
سفیر بلَوم نے کہا کہ وہ پاکستان پہنچ کر خوشی محسوس کر رہے ہیں اور وہ اس خوبصورت مُلک کو جاننے اور یہاں کے لوگوں اور ثقافت سے واقفیت حاصل کرنے کے منتظر ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ سامنے آیا ہے، اس حوالے سے ماضی میں ن لیگی رہنما کیا تبصرے کرتے رہے ہیں؟
وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے شرکاء سے نمٹنے کےلیے پلان ترتیب دیدیا۔