• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد رضوان نے ٹی20 میں کیچز کی سنچری مکمل کرلی

Unmute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 


پاکستان کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹی20 کرکٹ میں 100 کیچز مکمل کرلیے ہیں۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کے سنسنی خیز مقابلے میں محمد رضوان نے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔

محمد رضوان نے بھارت کے خلاف اپنے کیریئر کا اہم مرحلہ میچ کے چھٹے اوور میں حسن علی کی گیند پر سوریا کمار یادیو کا شاندار کیچ پکڑ کر عبور کیا۔

29 سالہ محمد رضوان نے 44 انٹرنیشنل ٹی20 میچز کھیلے ہیں، انہوں نے اس دوران 1 سنچری اور 8 نصف سنچریوں کی بدولت 1065 رنز بنا رکھے ہیں۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا ساتواں ایڈیشن متحدہ عرب امارات اور عمان میں جاری ہے۔

تازہ ترین