جو بھی ہوتا رہا یہاں، اُس کا
ہے یہ ناچیز شاہدِ عینی
دیکھی ہوگی نہ آج سے پہلے
ایسی ہڑبونگ، ایسی بے چینی
اسرائیلی حکام کے مطابق مقدمات کی سماعت جنگ کے باعث عارضی طور پر معطل کی گئی تھیں تاہم جنگ بندی کے بعد معمولات بحال ہورہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایران اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں فعال طور پر شرکت کرے گا تاہم امریکا کی دھوکہ دہی والی فطرت کے سبب گہرے شکوک وشبہات باقی رہیں گے۔
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امن معاہدے کے لیے بہت پُرامید ہوں، اسرائیل لبنان پر حملے کم کر رہا ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات کو پائیدار امن کے لیے استعمال ہونا چاہیے۔
ذرائع کے مطابق وفود کی سطح پر مذاکرات کل اور اہم مرکزی مرحلہ ہفتے کو ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، امریکی مذاکرات کار اسٹیو وٹکوف اور ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر پاکستان آئیں گے۔
اندازہ ہوگیا کہ کراچی کی پچ پر جارحانہ انداز نہیں اختیار کرنا بلکہ درست بیٹنگ کرنی ہے: آل راؤنڈر لاہور قلندرز
یہ پاکستان ویمنز کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح ہے، جس نے ستمبر 2022 میں مالدیپ کے خلاف 0-7 کی کامیابی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔
ذرائع کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنشنل ایئرپورٹ کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل کرنے کیلئے حکومت پاکستان کی کوششیں کامیاب ہوگئیں۔
اہل خانہ کے مطابق ذوالفقار علی کھوسہ کا انتقال لاہور کے نجی اسپتال میں ہوا، جہاں وہ کافی عرصے سے زیر علاج تھے۔
آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر بیان جاری کرتے ہوئے مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ سڑکوں پر عوام کی موجودگی 40 دنوں کی طرح جاری رہنی چاہیے۔
سی این این نے لکھا ہے کہ یہ واضح نہیں کہ نیتن یاہو حملے روکنے کی ٹرمپ کی ہدایت ماننے پر راضی ہوئے یا نہیں؟
بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے اپنی والدہ کی سالگرہ پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی جس میں انکا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں میں زندگی ان کے لیے ظالمانہ رہی۔ انکی یہ پوسٹ ایک ایسے وقت پر سامنے آئی جب انکے سوشل میڈیا پر ٹرولنگ اور منفیت پر مبنی کمنٹس کی بھرمار تھی۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، قطر اور عمان نے آج کوئی حملہ رپورٹ نہیں کیا۔
8 اور 9 اپریل کو ہونے والے سروے میں سامنے آیا کہ 82 فیصد عوام ، جنگ بندی کے لیے پاکستانی حکومت کی کوششوں سے واقف ہے
پشاور زلمی کے 247 رنز کے ہدف کے سامنے کراچی کنگز کی ٹیم 87 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔