• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی خواتین کرکٹرز بھی پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتی رہیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں جب پاکستانی کرکٹرز اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے تھے کراچی میں پاکستانی خواتین کرکٹرز بھی میچ دیکھتے ہوئے ان کی بھرپور حوصلہ افزائی کررہی تھیں۔وائرل ویڈیو کے مطابق خواتین کرکٹرز نے بھی جوش وخروش کے ساتھ میچ دیکھا۔کراچی میں تربیتی کیمپ کے دوران خواتین کھلاڑی ہائی وولٹیج میچ دیکھنے میں مصروف ر ہیں ان کو جوش خروش قابل دید تھا۔

تازہ ترین