کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں روالپنڈی میں ہما کلب اسلام آباد نے 5-0 سے مسلم کلب چمن کو شکست دیدی۔ خلیق الزماں نے ہیٹ ٹرک کی جبکہ سردار عباس اور مہان طور نے ایک، ایک گول کیا۔
رپورٹ کے مطابق امریکا اور سعودی عرب کے درمیان جوہری تعاون معاہدے کی میعاد 30 سال تک ہے۔
واقعے کے بعد ملزم گاڑی لے کر فرار ہو گیا۔
واشنگٹن میں وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے ملاقات کی جس میں پاک امریکا اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
ممدانی نے امریکی وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے قانونی اختیارات استعمال کرتے ہوئے آئی سی سی کے وارنٹ پر عمل درآمد کرے۔
دونوں رہنماؤں نے تجارت، توانائی، رابطہ کاری اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔
گرفتار سہولت کار نے بتایا ہے کہ فتنہ الخوارج غیر اسلامی نظریات رکھتے ہیں۔
سی جے پی کے ترجمان نے کہا ہے کہ 20 جولائی کو جو کچھ ہوا، وہ صرف ایک ٹریلر تھا۔
واضح رہے کہ سلمان خان اس سے قبل خود بھی بیماری کا عوامی طور پر انکشاف کر چکے ہیں۔
انیس گارسیا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے وضاحت دی ہے۔
ریسکیو پنجاب کے ترجمان کے مطابق صوبے میں بارش کے دوران 24 گھنٹوں میں 8 افراد جاں بحق اور 37 زخمی ہوئے ہیں۔
اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد لوگوں نے قیاس آرائیاں اور مختلف تبصرے شروع کر دیے۔
اردن میں ایک فضائی اڈے پر مہلک حملے کے بعد ایران نے یہ ظاہر کیا ہے کہ اس کے پاس اب بھی بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا ایک مؤثر ذخیرہ موجود ہے۔
جاپان بڑھتی عمر کی آبادی اور افرادی قوت کی شدید کمی پر قابو پانے کے لیے مصنوعی ذہانت کو معیشت اور صنعت کا اہم حصہ بنا رہا ہے۔
کاکروچ جنتا پارٹی کی جانب سے جنتر منتر پر دھرنا بدستور جاری ہے۔
ہسپانوی فٹبال لیگ کے صدر خاویر تیباس نے فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی مقابلوں میں مسلسل توسیع کر کے فٹبال کی صنعت کو تباہ کر رہے ہیں۔
بھارتیہ جنتا پارٹی نے گلگت بلتستان کی ہائی وے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’یہ نیا بھارت ہے جو صرف خواب ہی نہیں دیکھتا بلکہ ان کی تعبیر بھی کرتا ہے‘۔