بادشاہ چارلس کا کرسمس خطاب میں شہزادہ ہیری کیلئے مفاہمت کا اشارہ؟
برطانیہ کے بادشاہ شاہ چارلس سوم نے اپنے کرسمس خطاب میں نرمی، ہمدردی اور مفاہمت پر زور دیتے ہوئے ایسے الفاظ استعمال کیے ہیں جنہیں شاہی مبصرین شہزادہ ہیری کے لیے ایک مثبت پیغام قرار دے رہے ہیں۔