• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت پاک افغان سرحد کی بندش کا حل تلاش کرے‘ سعید مندوخیل

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی صدرسعید الحسن مندوخیل نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد کی بندش سے تاجروں، مریضوں سمیت ہر طبقے کا نقصان ہورہا ہے حکومت فوری طور پر مسئلے کا حل تلاش کرے تاکہ عوامی مشکلات کا ازالہ کیا جاسکے سابق وزیر نے وفود سے گفتگوکرتےکہاکہ پاک افغان سرحد کی دونوں جانب محصور ہونے سے لوگ پریشان ہیں طویل جنگ کے بعد افغانستان ایک نئی راہ پر گامزن ہے ان مشکل حالات میںپاکستان کو افغانستان کاساتھ دینا چاہیےکیونکہ یہ دونوں ممالک کے عوام کے حق میں بہتر ہے ۔
تازہ ترین