• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی اور معاشی بدحالی عوام کیلئےوبال جان بن گئی،عابد صدیقی

لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ مہنگائی اور معاشی بدحالی عوام کے لئے وبال جان بن گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آٹا ، چاول ،گھی ،دالیں اور سبزیاں غریب کی پہنچ سے دور ہو گئیں ہیں، غریب آدمی مزید بدحال ہو رہا ہے انہوں نے کہاکہ عمران خان کو بھگانے کیلئے ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانا ہوگی۔
تازہ ترین