• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحت مند زندگی کیلئے ویکسی نیشن ضروری ہے، حاجی اجمل

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر برائے وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم حاجی محمد اجمل نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ”کورونا ویکسی نیشن سہولت ہر دہلیزتک“ خصوصی مہم کو کامیاب بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ روزانہ تقریباً 10لاکھ افراد کی ویکسی نیشن کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ عوام حکومت کا ساتھ د یں کیونکہ صحت مند زندگی کیلئے ویکسی نیشن ضروری ہے۔
تازہ ترین