• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں نئے وزیراعلیٰ کی حمایت کا فیصلہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں سے مشاورت کے بعد کرینگے ،فضل الرحمٰن

لاہور(نمائندہ جنگ) وزیر اعلیٰ جام کمال کے استعفے کے بعد بلوچستان میں نئی حکومت کے قیام کے معاملے پر نئے وزیراعلیٰ کو ووٹ دینے یا نہ دینے کیلئے جے یو آئی ف ، بی این پی مینگل اور پختونخوا میپ نے مشاورت کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔کیلئے جے یو آئی ف ، بی این پی مینگل اور پختونخوا میپ نے مشاورت کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں سے مشاورت کے بعد نئے وزیراعلیٰ کی حمایت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید