سہیل آفریدی آج بھی وزیراعلیٰ، وسوسہ پھیلانے والے سانپوں کو شکست ہوگی: سلمان اکرم راجہ
خیبر پختونخوا کے 68 ارکان بطور گروپ فیصلہ کرنے والے ہیں۔ کہا جارہا ہے بانی اور پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی کی اجازت کے بغیر وزیراعلیٰ کا فیصلہ ہونے والا ہے: پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل