دبئی ایئر شو کل سے شروع ہو گا، پاکستانی پائلٹس مرکزِ نگاہ ہونگے
عالمی ایوی ایشن کا بڑا ایونٹ دبئی ایئر شو کل سے شروع ہو رہا ہے، جہاں دنیا کی جدید ترین جنگی اور کمرشل ہوائی مشینری نمائش میں پیش کی جائے گی، ایوی ایشن ماہرین کے مطابق اس سال ایئر شو میں پاکستان ایئر فورس اور اس کے پائلٹس مرکزِ توجہ ہوں گے۔