امراض قلب کا خطرہ کس عمر میں بڑھنا شروع ہوتا ہے، نئی تحقیق میں سامنے آگیا
ایک نئی تحقیق کے مطابق برطانیہ کے لاکھوں افراد کو ممکنہ طور پر جان لیوا دل کی پیچیدگیوں کا خطرہ پہلے سے کہیں زیادہ کم عمری میں لاحق ہو سکتا ہے، اس سے قبل یہ سمجھا جاتا تھا کہ یہ بیماری درمیانی میں لاحق ہوتی ہے۔