• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہی گیری تنازع، فرانس نے برطانیہ سے تجارت روکنے کی دھمکی دیدی

پیرس (اے ایف پی) فرانس نے برطانیہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر اسے برطانوی پانیوں میں ماہی گیری کیلئے ٹرالزر بھیجنے کی اجازت نہ دی گئی تو وہ 2 نومبر سے دو طرفہ تجارت روک دے گا۔ برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے بعد رود بار انگلستان کے آر پار تنازعات شدت اختیار کرتے جارہے ہیں۔

تازہ ترین