ترکیے کی پاکستان میں شہریوں اور شہری انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے کی مذمت
ترکی کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ہاکان فیدان نے بھارتی حملوں پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیے کی پاکستان میں شہریوں اور شہری انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتا ہے۔