• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لالیگا میں ایلاویز نے ایلچے کو 0-1 سے ہرا دیا


اسپینش فٹ بال لیگ میں ایلاویز نے ایلچے کو ایک صفر سے ہرا دیا جبکہ اسپانیول اور ایتھلیٹک کلب، ویا ریال اور کیڈیز کے درمیان میچ ڈرا ہوگئے۔

واضح رہے کہ اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا کے تمام میچز پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر پر براہ راست نشر کیے گئے۔

تازہ ترین