کراچی کی عمارت نسلہ ٹاور کو گرانے سے متعلق ڈپٹی کمشنر ایسٹ کے دفتر میں اہم اجلاس طلب کرلیا گیا۔
اس اجلاس میں نسلہ ٹاور گرانے کی حکمت عملی بنائی جائے گی۔
ڈپٹی کمشنر کے اجلاس میں اشتہار کے ذریعے آنے والی درخواستوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم یوکرین امن معاہدے کے بہت قریب ہوتے جا رہے ہیں، میں نے نو ماہ میں آٹھ جنگیں رُکوائیں اور اب ایک اور رُکوانے پر کام کر رہے ہیں۔
برطانوی حکومت کا کم از کم تنخواہ میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق آئندہ برس اپریل سے ہوگا۔
برطانیہ میں موٹاپے سے نمٹنے کیلئے حکومت کے نئے اقدامات پر شروع کردیے۔
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خالد مگسی نے وزارت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔
اسلام آباد ایئر پورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران ہولناک حادثے سے بچ گیا۔
کراچی میں ای چالان کے نفاذ کے 30 روز مکمل ہوگئے،اب تک شہر قائد میں کتنے افراد کو چالان کیا جاچکا ہے؟ اعداد و شمار آگئے ہیں۔
پاکستان نے بابری مسجد کی جگہ بنائے گئے رام مندر پر جھنڈا لہرانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بابری مسجد کو 6 دسمبر 1992 کو انتہاپسند ہجوم نے شہید کیا تھا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.0 اور گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
قومی لیبر فورس سروے 25-2024ء میں پاکستان میں بے روزگار افراد کی تعداد سامنے آئی ہے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اب ہمیں افغان طالبان سے کسی قسم کی کوئی امید نہیں ہے۔
الیکشن کمیشن نے وزیر مملکت برائے امور داخلہ طلال چوہدری کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں عبوری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔
سائوتھ اور ہندی فلموں کی معروف اداکارہ رکول پریت سنگھ نے اپنے کیریئر کا آغاز تیلگو فلم انڈسٹری سے کیا اور کئی کامیاب فلموں میں ادکاری کے جوہر دکھا کر شہرت حاصل کی۔
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا یوکرین کے صدر زیلنسکی سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا۔
ٹرائی نیشن سیریز کے ایک میچ میں سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔
جرمنی میں دو تہائی شہریوں نے فوجی خدمات کے لیے جرمن مردوں کے لازمی طبی معائنے کے حکومتی منصوبے کی حمایت کر دی.
کراچی میں خواتین کے موبائل ہیک کرنے اور انہیں بلیک میل کرنے کے واقعے پر سٹی ڈسٹرکٹ پولیس نے ایف آئی اے سائبر کرائم کو خط لکھ دیا۔