• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکیہ کی امن پر مبنی کوششیں جاری ہیں: صدر اردوان

رجب طیب اردوان - فوٹو: فائل
رجب طیب اردوان - فوٹو: فائل

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ کی امن پر مبنی کوششیں جاری ہیں۔

رجب طیب اردوان نے برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ 

ترک صدارتی دفتر کے مطابق صدر اردوان نے اس موقع پر کہا کہ ایران مذاکرات کے لیے ابھی بھی کچھ کیا جا سکتا ہے۔

ترک صدر کا کہنا تھا کہ ترکیہ کی امن پر مبنی کوششیں جاری ہیں، ایران پر حملوں کے بعد شروع ہونے والی صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ صورتحال طویل مداخلت علاقائی اور عالمی استحکام کو بہت نقصان پہنچا سکتی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید