• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور کینٹ کے مختلف علاقوں میں ڈینگی سے بچاؤ کے لئے سپرے کیا گیا

پشاور(جنگ نیوز) ایم پی اے ملک واجد اللہ کی ہدایت پر پشاور کینٹ کے مختلف علاقوں میں ڈینگی سے بچاؤ کے لئے سپرے کیا گیا جس کے لئے اہلیان کینٹ نے ان کا شکریہ ادا کیا۔
تازہ ترین