• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، جوس پینے سے چار بچوں اور والدین کی حالت خراب

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)باغبانپورہ میں جوس پینے سے چار بچے اور ان کے والدین کی حالت خراب ہو گئی ،انہیں تشویشناک حالت میں سول ہسپتال پہنچا دیا گیا،گھر میں ہی پھلوں کا جوس تیار کیا گیا تھا جس کے پینے سے چھ افراد بے ہوش ہو گئے، ان میں شبنم‘ محمد خالدان کے چار بچے اسماعیل‘ تویرا‘ عبدالرحمن اور عبداللہ شامل ہیں جنہیں سول ہسپتال داخل کرا دیا گیا ڈاکٹروں کے مطابق فوڈ پوائزنگ وجہ بنی ہے۔
تازہ ترین