فنڈنگ بحران پر سیاسی کشیدگی میں اضافہ: ایلون مسک کی امریکی ایئرپورٹ سیکیورٹی عملے کی تنخواہیں ادا کرنے کی پیشکش
امریکی ٹیکنالوجی ارب پتی ایلون مسک نے محکمۂ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی فنڈنگ کے تعطل کے دوران امریکی ایئرپورٹس پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں کی تنخواہیں ادا کرنے کی پیشکش کی ہے جس سے سیاسی تنازع مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔