• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: خاتون سے مبینہ زیادتی، جعلی پیر گرفتار، مقدمہ درج


لاہور پولیس نے غازی آباد میں خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے جعلی پیر کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے خاتون کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا ہے۔

ایس پی کینٹ عیسیٰ سکھیرا کے مطابق خاتون پیر عارف بابا سے تعویز لینے گئی تھی کہ ملزم نے اسے زیادتی کا نشانہ بنادیا۔

تازہ ترین