• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3لا ئبریریوں کیلئے 25لاکھ ناکافی،مزید مالی تعا ون کی ضر ور ت ہوگی،کوئٹہ بار

کوئٹہ(پ ر)کو ئٹہ با ر ایسو سی ایشن کے صدر وایڈوو کیٹ سپر یم کو رٹ اجمل خا ن کا کڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ میر عبدا لقدو س بز نجو کی بلو چستا ن ہائیکورٹ با ر آمد خو ش آئندہے، انہو ں نے کہا کہ وکلا ء برا دری کو درپیش مسا ئل کو حل کر نے میں وزیر اعلیٰ بلو چستا ن نے جس طر ح ذاتی دلچسپی کا مظا ہر ہ کیا ہم انکو خر اج تحسین پیش کر تے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی جا نب سے کو ئٹہ با ر کی لا ئبر یر ی کیلئے 25لا کھ روپے کی ما لی امداد دی گئی ہے جو کم ہے۔ کو ئٹہ با ر کے زیر اہتما م 3لا ئبر یر یا ں سر یا ب لا ئبر یر ی، کچلا ک لا ئبر یر ی اور کو ئٹہ لا ئبریر ی ہیں اور ہما رے با ر کے 1500سو ممبرا ن ہیں، ہمیں مز ید ما لی تعا ون کی ضر ور ت ہو گی۔ اس ضمن میں با ر ایسو سی ایشن کے عہد یدارا ن وزیر اعلیٰ بلو چستا ن میر عبدا لقدوس بز نجو سے ملا قا ت کر کے انہیں مسا ئل کے با رے میں تفصیل سے بر یفنگ دیں گے۔ ہمیں امید ہے کہ وزیر اعلیٰ بلو چستا ن خو ش اسلو بی کیساتھ مسئلہ حل کر کے ہما رے ارکان کی حو صلہ افز ائی کر یں گے۔
تازہ ترین