ملتان ( سٹاف رپورٹر ) بزم حنانہ کے صدرمتحدہ مجلس شہریان کے سیکرٹری جنرل حافظ محمد ظفرقریشی کی جانب سے مر کز ی میلادکمیٹی کے صدر رکن الدین حامدی اور ارکان کے اعزازمیں میلادریلی کے انعقاد اور30 سال مکمل ہونے پر حافظ ظفرقریشی کی رہائش گاہ پر استقبالیہدیاگیا جس میں معصوم میاں حامد، محمدزوہیب گیلانی، علامہ فاروق خان سعیدی،مفتی محمدعثمان پسروری،محمد ایوب مغل، رائو عبدالقیوم شاہین، محمد یوسف، ڈاکٹرمحمداکمل مدنی،مرزاارشدالقادری،آل پاکستان اخبارفروش فیڈریشن کے معاون خصوصی سیکرٹری جنرل شیخ صلاح الدین،ممبرفیڈریشن ملک عرفان اتیرا،صدراخبارفروش یونین ملتان ملک اے ڈی بھیں،سلطان محمودملک،ملک عرفان فریدی، مرشد علی نیازی،ظفراقبال مغل، محمدعارف رضو ی،حافظ منظورالہیٰ قریشی،یو نس غا زی، ثمرحامدی،شیخ عبدالحمید قادری،جمیل نقشبندی،مولانا ابوبکر عثمان، ملک عمران یوسفی نے شرکت کی ۔