• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بین الصوبائی تھرو بال چیمپئن شپ کوئٹہ میں جمعے سے شروع ہوگئی،پہلے دن مردوں کے مقابلوں میں خیبر پختونخوا نے گلگت بلتستان کو سندھ نے بلوچستان اور اسلام آباد کو جبکہ خواتین کے مقابلوں میں سندھ نے بلوچستان کو ،پنجاب نے بلوچستان کو کو شکست دی۔

تازہ ترین