کراچی(اسٹاف رپورٹر)نوجوان ناظم جوکھیو قتل کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا۔ پیپلز پارٹی کے ایم پی اے جام اویس کے گارڈز نے جوکھیو کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔ جس کے ایم پی اے جام اویس کی رہائی کے امکانات روشن ہوگئے،ذرائع کے مطابق قتل کا اعتراف کرنے والے دونوں گارڈز میں میر علی اور حیدر شامل ہیں ۔