• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبنائے ہرمز کے قریب ایران کی سالانہ جنگی مشقیں شروع

تہران (اے ایف پی، جنگ نیوز) ایرانی افواج نے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل آبنائے مرکز کے قریب سالانہ جنگی مشقیں شروع کردی ہیں، حالیہ دنوں میں آبنائے مرکز کے قریب پہلے ہی ایران کو امریکا کیساتھ کشیدگی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ایران کی نیوز ایجنسی کے مطابق فوجی مشقوں کے ترجمان ایڈمرل محمد موسوی کا کہنا ہے کہ یہ فوجی مشقیں دشمنوں اور ان افراد کیلئے سخت تنبیہ جو تہران کیخلاف مذموم مقاصد رکھتے ہیں۔

تازہ ترین