مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی جارحیت جاری ہے، ضلع پونچھ اور راجوڑی میں بھارتی فورسز کی جانب سے محاصرہ اور تلاشی 29ویں روز بھی جاری رہی۔
وادی کے دیگر اضلاع میں بھی محاصرے اور تلاشی کے دوران قابض بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔
نوجوانوں کو پلواما، اسلام آباد اور شوپیاں اضلاع سے گرفتارکیا گیا، قابض بھارتی فورسز محاصروں اور تلاشی کی آڑ میں لوگوں کو ہراساں کررہی ہیں۔