• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

45 فیصد شعبوں سے ملازمین فارغ کیے گئے، گیلپ


کورونا وبا کے باعث 45 فیصد کاروباری شعبوں سے خرید و فروخت میں کمی کے باعث ملازمین فارغ کیے گئے جبکہ 40 فیصد نے ملازمین کی تعداد برقرار رکھی۔

گیلپ پاکستان کے بزنس کانفیڈنس انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق 15 فیصد کاروباری شعبوں نے پہلے سے بھی زیادہ افراد کو ملازمت دی۔

رپورٹ کے مطابق 59 فیصد تاجر معاشی مشکلات کے باعث ایک سال میں خرید و فروخت کم ہونے پر پریشان نظر آئے جبکہ 21 فیصد تاجروں نے خرید و فروخت میں اضافے کا بتایا۔

تازہ ترین