پشاور (نیوز ڈیسک)مردان بورڈ نےجعل سازی میں ملوث امتحان میں حصہ لینے والے امیدوار کو 6 سال امتخانات کے لیے نااہل قراردے دی۔ مردان بورڈ کے نویں کلاس کے امتخان میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے گڑھی کپورہ مردان کے جعلی امیدواراور اسکے ساتھی طلحہ کے تمام پرچے کینسل کر دیئے اور مزید قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔