ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں چاقو سے مسلح شخص نے لوگوں پر حملے کی کوشش کی۔
بتایا جاتا ہے کہ چاقو سے مسلح شخص کو قابو کرنے کے دوران پولیس اہلکار زخمی ہوگیا جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں مسلح شخص مارا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لے رہے ہیں، فوری طور پر واقعے کو دہشت گردی نہیں کہہ سکتے۔