• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے پی ایم ایس او کے اراکین کی جون ایلیا کی قبر پر فاتحہ خوانی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے اراکین مرکزی کمیٹی نے جون ایلیا کی برسی کے موقع پر انکی قبر پر فاتحہ خوانی کی اورقبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی،اس موقع رکن مرکزی کمیٹی شرجیل بیگ، ریحان شاہ،اراکین سیکٹر کمیٹی ودیگر ذمہ داران موجود تھے۔

تازہ ترین