• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ لانے کا فیصلہ

کرا چی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کےایگزیکٹو بورڈ نے قومی ہاکی ٹیم کے لئے غیر ملکی کوچ اور ڈومیسٹک ڈھانچے میں تبدیلی کرتے ہوئے ملک بھر میں10ریجن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب میں4، سندھ میں2، کے پی کے، بلوچستان،اسلام آباد ،آزاد کشمیر،گلگت بلتستان میں ایک ایک ریجن قائم کیا جائے گا۔ بدھ کو لاہور میں فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر( ر) خالد سجد کھوکھر کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی کی تعمیر نو کے سلسلہ میں اسٹیئرنگ کمیٹی کا بھی قیام عمل میں لایا گیا۔آڈٹ رپورٹ کی بھی منظوری دی گئی۔

تازہ ترین