• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی وزیر خارجہ کا اماراتی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، دو طرفہ معاملات پر گفتگو

ایرانی وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ 

ابوظبی سے عرب میڈیا کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو کے دوران متحدہ عرب امارات اور ایران تعلقات اور باہمی تعاون کا فروغ زیر بحث رہے۔ 

عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ دونوں رہنماؤں میں اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر  بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

تازہ ترین