• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز کا آرام کا مشورہ

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی طبیعت ناساز ہوگئی اور ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے، اور ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو بخار ہوا ہے، اور ڈاکٹروں نے انہیں سیاسی سرگرمیاں محدود کرکے آرام کرنے کا کہا ہے۔

تازہ ترین