کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی یونیورسٹی نے سرسید انجینئرنگ یونیورسٹی کو شکست دیکر ایچ ای سی (زون جی) ہاکی چیمپئن شپ جیت لی۔ اقراء یونیورسٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
بھارت میں ممبئی حملے کے ملزم تہور حسین رانا کا 18 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔
پاور ڈویژن نے بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
ایک حالیہ تحقیق نے ہزاروں ہارٹ اٹیکس کو روکنے میں محض 5 پاؤنڈز کے سادہ خون کے ٹیسٹ کی اہم صلاحیت کو اجاگر کیا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے کینیڈین ہم منصب مارک کارنی کے غزہ میں جاری نسل کشی کی مخالفت پر سیخ پا ہوگئے
بڑی تعداد میں کروڑ پتی افراد برطانیہ کے دارالحکومت لندن کو چھوڑ کر جا رہے ہیں۔
ماہرِ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کردی۔
آج کراچی سے آنے اور جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار ایاز سموں نے گیم شوز کا پردہ فاش کر دیا۔
سندھ حکومت نے اسلحہ کی نمائش پر پولیس اور رینجرز کو گرفتاری کا اختیار دے دیا۔
پاکستان کی خوبرو، صفِ اوّل کی اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر نئے انداز میں اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیر دیے۔
انسان کے سر پر کتنے بال ہوتے ہیں، یہ جاننے کے لیے نوجوان نے اپنا سر منڈوا لیا۔
اوکاڑہ میں گویائی اور سماعت سے محروم 13سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی ہے۔
امریکی کمپنی کی ٹیم کی جانب سے کورنگی کریک میں آگ لگنے کے مقام کا دورہ کیا گیا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ماضی کی معروف اسٹیج اداکارہ و رقاصہ دیدار نے خراب انگریزی بولنے والی اداکاراؤں کو مفید مشورہ دے دیا۔
رجب بٹ کے والدہ کے ٹیٹو سے متعلق گمراہ کن بیان پر سوشل میڈیا صارفین برہم ہوگئے، ٹک ٹاکر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔