• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ کے سکول کی 60لاکھ روپے کی لاگت سے اپ گریڈیشن کا اعلان

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) حکومت پنجاب کی طرف سے 60لاکھ روپے کی لاگت سے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول دوبرجی ملیاں کی اپ گریڈیشن کی جائے گی اورمنصوبہ پر جاری تعمیراتی کام مکمل ہوتے ہی ایلیمنٹری کی کلاسز کا اجراءکردیا جائے گا۔ یہ بات رکن صوبائی اسمبلی نے بیگم گلناز  نےزیر تکمیل منصوبے کا جائزہ لینے کے دوران کیا۔
تازہ ترین